Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2684

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2684Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3169
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو اس طرح نہ کہے کہ: اے اللہ اگر آپ چاہیں تو مجھے بخش دیجئے بلکہ یقین کے ساتھ دعا کرے اور پوری رغبت اور زاری کے ساتھ دعا کرے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کے لئے کسی چیز کا دینا کوئی بڑی بات نہیں ہے جبکہ وہ دینا چاہیں۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2679b (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.