Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2704

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2704Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3192
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ فرمایا کرتے تھے کہ تمہارا دعاؤں میں عام طور پر ہاتھوں کا بہت اونچا کرنا بدعت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعاء کرتے وقت ہاتھوں کو سینہ سے زیادہ اونچا نہیں کرتے تھے (یعنی ہاتھوں کو سینہ کے مقابل رکھ کر دعاء کرتے تھے)۔ اس حدیث کی روایت امام احمد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2259 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 2259

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 2

Meaning to the chest.

(2) The statement: "Meaning to the chest." It is recommended to raise the hands in supplication opposite the chest. This is mentioned in al-Qinyah as quoted in al-'Alamgiriyyah.

Note 2

قوله

(۲) قوله : يعني إلى الصدر والمستحب أن يرفع يديه عند الدعاء بحذاء صدره. كذا في القنية». قاله في «العالمكيرية».