English
Abu Hurairah and Abu Sa'id (may Allah be pleased with them) reported: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "No people sit remembering Allah except that the angels surround them, mercy covers them, tranquility descends upon them, and Allah mentions them to those near Him."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۷۱۹ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ (رضي الله عنهما) قَالَا : قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «لَا يَقْعُدُ قَوْمُ يَذْكُرُوْنَ اللَّهَ إِلَّا حَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ وَغَشِيَتْهُمْ الرَّحْمَةُ، وَنَزَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ، وَذَكَرَهُمْ اللهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3209
ابوہریرہ اور ابوسعید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں
کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں جہاں کہیں کوئی جماعت
بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتی ہے تو فرشتوں کی وہ جماعت (جو اللہ کا ذکر کرنے والوں کی تلاش میں گشت
کرتی رہتی ہے) ان کو گھیر لیتی ہے اور اس جماعت کو اللہ کی رحمت ڈھانک لیتی ہے اور انوار الٰہی چھا
جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان پر اطمینان قلب نازل ہوتا ہے (اور حضور قلب بھی حاصل ہوتا
ہے) اور اللہ تعالیٰ ان ذکر کرنے والوں کا (بھلائی کے ساتھ) اپنے (ملائکہ مقربین اور انبیاء اور
مرسلین کی ارواح کے) سامنے (بطور فخر) ذکر فرماتے ہیں۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2700a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.