English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "Whoever sits in a gathering without remembering Allah, it will be a source of regret for him from Allah. Whoever lies down without remembering Allah, it will be a source of regret for him from Allah."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٧٢٥ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَنْ قَعَدَ مَقْعَدًا لَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ فِيهِ كَانَتْ عَلَيْهِ مِنَ اللهِ تِرَةٌ وَمَنِ اضْطَجَعَ مَضْجَعًا لَا يَذْكُرُ اللَّهَ فِيهِ كَانَتْ عَلَيْهِ مِنَ اللهِ تِرَةٌ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3216
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
و آلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا ہے کہ جو شخص کسی جگہ بیٹھے اور اس جگہ اللہ کو یاد نہ کرے تو اس کا وہاں اس
طرح بیٹھنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس پر وبال ہوگا۔ اور جو شخص اپنی خواب گاہ میں لیٹے اور وہاں بھی
اللہ کو یاد نہ کرے تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس پر وبال ہوگا۔ اس سے معلوم ہوا کہ انسان کو ہر حال
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4856 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
میں خواب ہو یا بیداری نشست ہو یا برخاست۔ اللہ کا ذکر اور اس کو یاد کرتے رہنا چاہئے خصوصاً جب رات میں سونے کے لئے لیٹے تو ذکر کرتے ہوئے سو جائے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔