Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2753

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

Zujajat al-Masabih 2753Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3245
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دفعہ کسی درخت کے پاس سے گزر رہے تھے جس کے پتے خشک تھے آپ ﷺ نے عصا سے اس کی ٹہنیوں پر ضرب لگائی تو اس کے پتے گرنے لگے اس پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ الحمد لله. سبحان الله. لا اله الا الله اور الله اكبر کہنے سے بندہ کے گناہ اس طرح جھڑ جاتے ہیں۔ جس طرح اس درخت کے پتے گر رہے ہیں۔ اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3533 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.