اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3300
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ: جو شخص آفتاب کے مغرب سے نکلنے سے پہلے تک توبہ کرلے
تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتے ہیں۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2703 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.