Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2844

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

Zujajat al-Masabih 2844Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3345
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ: جو مسلمان بندہ صبح اور شام (اس دعاء کو) تین مرتبہ پڑھا راضی ہوں میں اس بات پر کہ اللہ (میرے) رب ہیں اسلام (میرا) دین ہے اور حضور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (میرے) نبی ہیں تو اللہ تعالیٰ پر لازم ہوگا کہ قیامت کے دن اس کو اپنے فضل وکرم سے (اتنا ثواب دیں کہ) وہ راضی ہوجائے۔ اس کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3389 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.