Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 292

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

Zujajat al-Masabih 292Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 321
ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھنے ہوئے پہلو کا گوشت پیش کیا تو آپ نے اس میں سے کچھ تناول فرمایا پھر نماز کے لئے کھڑے ہوئے اور وضوء نہیں فرمایا۔ (اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 327 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 327

Confidence and text similarity are not editorial verification.