English
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them) reported that the people of Yemen would perform Hajj without provisions, claiming to be reliant on Allah (mutawakkilun). When they arrived in Makkah, they begged. So Allah revealed: "And take provisions, but indeed, the best provision is piety." (2:197)
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٩٦٤ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنهما) قَالَ: كَانَ أَهْلُ الْيَمَنِ يَحُجُوْنَ فَلَا يَتَزَوَّدُوْنَ وَيَقُولُونَ: نَحْنُ الْمُتَوَكِّلُوْنَ، فَإِذَا قَدِمُوْا مَكَّةَ سَأَلُوا النَّاسَ، فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى: ﴿ وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى}(البقرة: ۱۹۷). رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3490
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ یمن کے لوگوں کی یہ
عادت تھی کہ جب وہ حج کے لئے آتے تو اپنے ساتھ توشہ نہیں رکھتے تھے اور یوں کہتے کہ ہم تو متوکل
ہیں۔ جب وہ مکہ میں آتے تو لوگوں سے مانگنے لگتے تو اللہ تعالیٰ نے (سورہ بقرہ، آیت
نمبر:197،پ:2،ع:25،کی) یہ آیت نازل فرمائی ”وَ تَزَوَّدُوْا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ
التَّقْوٰى“ (جب تم سفر کے لئے گھر سے نکلو تو اپنے ساتھ توشہ (اور تمام مصارف) لے لیا کرو،اس
لئے کہ بہترین توشہ تقویٰ ہے (یعنی بہترین تقویٰ یہ ہے کہ لوگوں سے سوال کرنے سے بچو اور
برائیوں سے دور رہو) اس حدیث کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1523 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.