اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3503
ام المؤمنین سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ میں نے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جہاد پر جانے کی اجازت طلب کی (کہ اگر آپ حکم دیں تو میں بھی
جہاد کے لئے نکلوں) تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (یہ سن کر) ارشاد فرمایا کہ تم خواتین کے لئے
حج کا سفر ہی جہاد ہے (اس لئے تم عورتوں کو جہاد کے لئے نکلنے کی ضرورت نہیں)۔ اس حدیث کی
روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2875 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.