Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 2978

Opening narrations

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2978Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3512Noor 3513
ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ حج اور عمرہ کو ایک دوسرے کے بعد ادا کرو (یعنی حج قران کا احرام باندھو کہ اس میں حج اور عمرہ دونوں ایک ساتھ ادا ہوتے ہیں) اس طرح (حج اور عمرہ کا ادا کرنا) افلاس (ظاہری اور باطنی) اور (صغیرہ) گناہوں کو اس طرح دور کر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے اور حج مقبول کا بدلہ تو صرف جنت ہی ہے۔ اس کی روایت ترمذی، نسائی نے کی ہے۔ اور امام احمد نے کی ہے اور ابن ماجہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اسی کے قریب قریب روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 810 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 2631 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2887 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2524 (unverified) 80% confidence

Mishkat (candidate) 2524

Confidence and text similarity are not editorial verification.