Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 2997

Opening narrations

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2997Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3544
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو کوئی مسلمان (احرام باندھنے کے بعد) لبیک پکارتا ہو تو اس کے دائیں اور بائیں جانب کا ہر پتھر، درخت اور ڈھیلہ اس کے ساتھ لبیک کہتے ہیں اور (ان چیزوں کے لبیک کہنے کا یہ سلسلہ) اس کے دائیں اور بائیں جانب سے زمین کے آخری کناروں تک پہنچ جاتا ہے (یعنی پوری کائنات لبیک کہتی ہے)۔ اس کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 828 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2921 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.