English
‘Umarah ibn Khuzaymah narrated from his father (may Allah be pleased with him): "After Talbiyah, the Prophet (ﷺ) would pray for Allah’s pleasure, Paradise, and seek refuge from Hell." [Narrated by Shafi’i]
Daraqutni and Bayhaqi added: "He would send blessings upon himself after Talbiyah." Abu Dawud reported from Al-Qasim ibn Muhammad: "It is recommended to send blessings on the Prophet (ﷺ) after Talbiyah."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۹۹۸ - وَعَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيْهِ (رضي الله عنه)عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّهُ كَانَ إِذَا1 فَرَغَ مِنْ تَلْبِيَتِهِ سَأَلَ اللهَ رِضْوَانَهُ وَالْجَنَّةَ، وَاسْتَعْفَاهُ بِرَحْمَتِهِ مِنَ النَّارِ. رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ.
وَفِي رِوَايَةِ الدَّارَقُطْنِي وَالْبَيْهَقِي أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُصَلِّي عَلَى نَفْسِهِ بَعْدَ تَلْبِيَتِهِ.
وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارَ قُطْنِي عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّهُ قَالَ: يُسْتَحَبُّ لِلرَّجُلِ الصَّلَاةُ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ بَعْدَ التَّلْبِيَةِ.
اردو
عمارہ بن خزیمہ بن ثابت اپنے والد حضرت خزیمہ رضی اللہ عنہ سے روایت
کرتے ہیں اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم جب تلبیہ کہنے سے فارغ ہوتے تو اللہ تعالیٰ سے (اس حج اور عمرہ کی قبولیت کا) سوال کرتے اور
اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور جنت طلب فرماتے اور اس کی رحمت کے ذریعہ دوزخ سے نجات کا سوال
بھی کرتے۔ اس کی روایت امام شافعی نے کی ہے۔
اور دارقطنی اور بیہقی کی روایت میں اس طرح ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم تلبیہ پڑھنے کے بعد اپنی ذات مبارک پر درود پڑھتے۔
اور ابوداؤد اور دارقطنی نے قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے روایت کی ہے کہ قاسم بن
محمد نے فرمایا ہے کہ محرم کے لئے مستحب یہ ہے کہ وہ تلبیہ پڑھنے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
پر درود بھیجے۔
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) Statement on Post-Talbiyah Supplication: Al-'Alamgiriyyah states: One should silently send blessings on the Prophet (ﷺ) and make personal supplications.
Note 1
(۱) قوله: إذا فرغ إلخ : قال في العالمگيرية»: ثم إذا لبى يصلي على النبي المعلم للخيرات، ودعا بما شاء إلا أنه يخفض صوته إذا صلى عليه. كذا في فتح القدير».
Note 1
ف: صاحب اشعۃ اللمعات نے لکھا ہے کہ حدیث شریف میں تلبیہ پڑھنے کے بعد جو دعاء مذکور ہے مستحب یہ ہے کہ اس کو ہر تلبیہ کے بعد پڑھا کریں۔ 12