English
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah ﷺ said: "A Muslim is one from whose tongue and hand other Muslims are safe. And a believer is one whom people trust with their lives and wealth."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ. وَالْمُؤْمِنُ مَنْ أَمِنَهُ النَّاسُ عَلَى دِمَائِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ. وَزَادَ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ بِرِوَايَةِ فَضَالَةَ: «وَالْمُجَاهِدُ مَنْ جَاهَدَ نَفْسَهُ فِي طَاعَةِ اللهِ، وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ الْخَطَايَا وَالذُّنُوْبَ».
اردو
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
کہ کامل مسلمان وہ ہے کہ جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں، اور کامل مومن وہ
ہے کہ جس سے لوگ اپنے خون اور مال پر مطمئن رہیں۔ (اس کی روایت ترمذی اور نسائی نے کی
ہے)۔
اور بیہقی نے شعب الایمان میں بہ روایت فضالہ اتنا اضافہ کیا ہے: اور حقیقی مجاہد وہ
ہے جس نے اللہ کی اطاعت میں اپنے نفس کو مشقت میں ڈالا، اور اصل ہجرت کرنے والا وہ ہے جو
چھوٹے اور بڑے گناہوں کو چھوڑ دے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2627 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 4995 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 33 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 33
Confidence and text similarity are not editorial verification.