English
‘Imran ibn Husayn (may Allah be pleased with him) said to Mutarrif: “Let me narrate a hadith to you—may Allah benefit you with it—the Messenger of Allah (ﷺ) combined Hajj and Umrah, and he did not prohibit it until he passed away, nor was any Quranic verse revealed to forbid it.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٠٢ - وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ (رضي الله عنه)قَالَ لِمُطَرِّفٍ: أُحَدِّثُكَ حَدِيثًا عَسَى اللَّهُ أَنْ يَنْفَعَكَ بِهِ، إِنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ جَمَعَ بَيْنَ حَجَةٍ وَعُمْرَةٍ، ثُمَّ لَمْ يَنْهَ عَنْهُ حَتَّى مَاتَ، وَلَمْ يَنْزِلْ فِيهِ قُرْآنٌ يُحَرَّمُهُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3554
عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انھوں نے مطرف رحمہ اللہ
سے فرمایا کہ میں تم کو ایک حدیث سناتا ہوں، اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ وہ تم کو اس سے فائدہ
پہنچائے گا (کہ تم خود اس طرح عمل کرو گے اور دوسروں کو اس کی ترغیب دو گے وہ حدیث یہ ہے) کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (حجۃ الوداع کے موقع پر) حج اور عمرہ کو جمع فرمایا (یعنی حج قران
ادا فرمایا) پھر آپ نے دنیا سے پردہ فرمانے تک اس سے کسی کو نہیں روکا اور قرآن میں بھی اس کی
حرمت نازل نہیں ہوئی (یعنی حج قران کا حکم آخر تک باقی رہا)۔
اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1226b (unverified) 78% confidence · Validation similarity: 0.451
Confidence and text similarity are not editorial verification.