Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3008

Opening narrations

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3008Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3562
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ نے احرام باندھنے کے لئے روزمرہ کے کپڑے اتارے تو غسل فرمایا (اور پھر احرام باندھا) اس کی روایت ترمذی اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 830 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 2

He removed his garments,

(2) His statement: “He removed his garments,” meaning his sewn clothes. As mentioned in Al-‘Alamgiriyyah.

Note 2

قوله

(۲) قوله: تجرد أي عن المخيط. كذا في العالمگيرية».

Note 1

ف: واضح ہو کہ مذکورہ بالا قولی اور فعلی احادیث شریفہ سے ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر حج قران ادا فرمایا تھا اس وجہ سے مذہب حنفی میں قران کی نیت سے حج کرنا افضل ہے۔12