اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3960
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
جانوروں میں بیع سلم سے منع فرمایا ہے۔
اس کی روایت حاکم اور دارقطنی نے کی ہے اور حاکم نے کہا ہے کہ اس حدیث کی سند صحیح ہے
اور بخاری اور مسلم نے اس کی تخریج نہیں کی ہے۔
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) The statement: “He prohibited”: For this reason, it is stated in Al-Hidayah: Forward sales for animals are not permissible. Ash-Shafi‘i said they are permissible.
Note 1
(۱) قوله : نهي إلخ لذلك قال في الهداية ولا يجوز السلم في الحيوان، وقال الشافعي : يجوز.