اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3962
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ناپنے اور تولنے والوں سے یعنی تاجروں سے ارشاد فرمایا: تمہارے ہاتھ میں دو
ایسے کام ہیں (یعنی ناپ اور تول میں کمی کرنا) جس کی وجہ سے تم سے پہلے قومیں ہلاک ہو گئیں
(جیسے حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کہ لینے میں تو پورا تول اور دینے میں کم تول تولنے)۔ اس کی
روایت ترمذی نے کی ہے۔ اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو معاشرہ کی
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1217 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
اس برائی سے بچا کر ہلاکت سے محفوظ فرما دیا)۔