English
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) said: "Converting Hajj to ‘Umrah was only for those who accompanied the Prophet (ﷺ)."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠١٩ - وَعَنْ أَبِي1 ذَرٍّ(رضي الله عنه)كَانَ يَقُوْلُ فِي مَنْ حَجَّ ثُمَّ فَسَخَهَا بِعُمْرَةٍ لَمْ يَكُنْ ذَلِكَ إِلَّا لِلرَّكْبِ الَّذِينَ كَانُوا مَعَ رَسُولِ اللهِ ﷺ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَرَوَى النَّسَائِيُّ عَنْهُ بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ نَحْوَهُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3582
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ فرمایا کرتے تھے کہ حج کی نیت
سے احرام باندھ کر اس کو عمرہ سے فسخ کرنا صرف وہی سواروں کے لئے تھا جو (حجۃ الوداع کے موقع
پر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے (تاکہ زمانہ جاہلیت کی رسم کو مٹا دیا جائے)۔ اس
کی روایت ابوداؤد نے کی ہے اور نسائی نے بھی سند صحیح کے ساتھ اسی طرح روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1807 (unverified) 60% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(۱)قوله: وعن أبي ذر وقال في فتح القدير»: صح عن أبي ذر الله أنه قال: لم يكن لأحد بعدنا أن يصير حجته عمرة إنها كانت رخصة لنا أصحاب محمد.