English
Abu Qatadah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever is pleased that Allah saves him from the distress of the Day of Resurrection, let him relieve an insolvent person or waive part of his debt.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٣١ - وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ (رضي الله عنه)قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُنْجِيَهُ اللَّهُ مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ، فَلْيُنَفِّسْ عَنْ مُعْسِرٍ أَوْ يَضَعْ عَنْهُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3985
ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جس کسی کو یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کی سختیوں سے
بچائے تو اس کو چاہئے کہ ایسے مقروض کو جو تنگدست ہوں مہلت دے (یعنی وصولی قرض میں جلدی
نہ کرے) یا پھر اس کو (قرض کی ادائی سے جزوی یا کلی طور سے) معاف کر دے۔ اس کی روایت
مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1563a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.