Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3032

Chapter: Entering Makkah and Performing Tawaf

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Chapter: Entering Makkah and Performing Tawaf

Zujajat al-Masabih 3032Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3596
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (غزوۂ حنین سے واپسی کے موقع پر) اپنے اصحاب رضی اللہ عنہم کے ساتھ مقام جعرانہ (جو مکہ سے طائف کے راستہ پر ایک منزل ہے) سے عمرہ ادا فرمایا۔ (عمرہ کا احرام باندھ کر جب بیت اللہ شریف میں داخل ہوئے تو) پہلی تین چکروں میں رمل فرمایا (یعنی پہلوانوں کی طرح قدموں کو قریب قریب ڈال کر اچھلتے ہوئے طواف کیا تاکہ مشرکین پر رعب طاری ہو) (رمل تو پہلی تین چکروں میں ہوا، لیکن ساتوں چکر اضطباع کی حالت میں کئے اس طرح کہ) احرام کی چادروں کو اپنے بغلوں کے نیچے سے نکال کر اپنے بائیں کندھوں میں ڈال لیا (اس طرح کہ سیدھے کندھے کھلے رہے)۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1884 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.