اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3615
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ (حجۃ الوداع کے موقع پر) رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ پر (کعبۃ اللہ شریف کا) طواف فرمایا اور (دورانِ طواف) جب
کبھی حجر اسود کے روبرو تشریف لاتے اور (اژدہام کی وجہ سے لکڑی سے حجر اسود کو چھو نہ سکتے تو)
دست مبارک کے عصا سے حجر اسود کی طرف اشارہ فرماتے اور اللہ اکبر فرماتے۔ اس کی روایت
بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1613 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.