Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 306

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

Zujajat al-Masabih 306Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 336
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم نے فتح مکہ کے روز کئی نمازیں ایک ہی وضوء سے ادا فرمائیں اور موزوں پر مسح کیا، عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ آپ نے آج ایسا کام کیا ہے جس کو آپ نے اس سے قبل نہیں کیا ہے (یعنی ایک ہی وضوء سے جملہ نمازیں ادا کیں) ارشاد ہوا: اے عمر! (رضی اللہ عنہ) میں نے قصداً ایسا کیا ہے ،(تا کہ اس کا جواز معلوم ہو)۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 277 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.