English
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) combined Maghrib and Isha at Muzdalifah, praying Maghrib as three rak'ahs and Isha as two, with one iqamah."
العربية
Typed, pending editorial approval
۳۰۷۰ -وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) قَالَ: جَمَعَ رَسُولُ اللهِ ﷺ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِجَمْعِ صَلَّى الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا وَالْعِشَاءَ رَكْعَتَيْنِ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3638
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (حجۃ
الوداع کے موقع پر) مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کو ایک ساتھ ادا فرمایا۔ مغرب کی نماز تین رکعتیں ادا
فرمائیں اور عشاء کی نماز (بطور قصر) دو رکعتیں ادا فرمائیں اور (ان دونوں نمازوں کو ایک اذان اور)
ایک ہی اقامت سے ادا فرمایا۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1288a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.