English
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: "I twisted the garlands from wool we had, then the Prophet (ﷺ) sent them with my father (Abu Bakr)."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٩٦ - وَعَنْهَا قَالَتْ: فَتَلْتُ قَلَائِدَهَا مِنْ عِهْنٍ كَانَ عِنْدِي، ثُمَّ بَعَثَ بِهَا مَعَ أَبِي. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3673
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ میں
نے ہدی کے جانوروں کے قلادہ کی رسیوں کو اس اون سے جو میرے پاس تھا بانٹی تھی اور ان
جانوروں کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ہجرت کے نویں سال اپنی طرف سے) میرے والد
(حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ہمراہ جب کہ وہ امیر حج مقرر فرمائے گئے تھے۔ (بطور ہدی
مکہ معظمہ) روانہ فرمایا تھا۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1701 (unverified) 78% confidence · Validation similarity: 0.475
Confidence and text similarity are not editorial verification.