Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3097

(حج کی قربانی اور قربانی کے جانوروں کا بیان)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

(حج کی قربانی اور قربانی کے جانوروں کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3097Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3674
ابوالزبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے ہدی یعنی قربانی کے جانور پر بیٹھنے کے بارے میں پوچھا گیا تو میں نے ان کو یہ فرماتے سنا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہے کہ اس جانور پر احتیاط کے ساتھ سوار ہو۔ (تاکہ اس کو ضرر نہ پہنچے) بشرطیکہ تم اس پر سواری کے لئے مجبور نہ ہو جاؤ۔ یہاں تک کہ تم کو دوسری سواری مل جائے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1324a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

One may ride sacrificial camels if forced to, but should avoid it otherwise.

(1) When necessary: Hence Al-Hidayah states: "One may ride sacrificial camels if forced to, but should avoid it otherwise." Abu Hanifah permits riding only under necessity, while al-Shafi'i allows it for need. This hadith supports our view. (Al-'Urf al-Shadhi)

Note 1

قوله

(۱) قوله: إذا ألجئت إليها إلخ ولذا قال في الهداية»: ومن ساق بدنة فاضطر إلى ركوبها ركبها، وإن استغني عن ذلك لم يركبها، انتهى. فيجوز الركوب عند أبي حنيفة عند الاضطرار، وعند الشافعي عند الحاجة، والاضطرار أشد من الحاجة، ثم الاضطرار والحاجة موكولان إلى رأي من ابتلي بهما، وهذا الحديث لنا. قاله في العرف الشذي».