English
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) reported that during the Farewell Pilgrimage, the Messenger of Allah (ﷺ) said, "O Allah, have mercy on those who shave their heads." They asked, "And those who shorten their hair, O Messenger of Allah?" He repeated, "O Allah, have mercy on those who shave their heads." When they asked a third time, he added, "And those who shorten their hair."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣١٠٦ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه)، أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ قَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: «اللَّهُمَّ ارْحَمِ الْمُحَلِّقِينَ». قَالُوا: وَالْمُقَصِّرِينَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: «اللَّهُمَّ ارْحَمِ الْمُحَلَّقِينَ». قَالُوا: وَالْمُقَصِّرِينَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: «وَالْمُقَصِّرِينَ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3683
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ
الوداع کے موقع پر (سر منڈھوانے والوں کے لئے) اس طرح دعا فرمائی اے اللہ سر منڈھوانے
والوں پر رحم فرمائیے! صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ! بال کتروانے والوں کے لئے بھی دعا فرمائیے تو
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر (بھی سر منڈھوانے والوں کے لئے ہی) دعا فرمائی اے اللہ! سر
منڈھوانے والوں پر رحم فرمائیے! صحابہ نے پھر عرض کیا یا رسول اللہ! بال کتروانے والوں کے لئے
بھی دعا فرمائیے تو حضور نے فرمایا (اے اللہ!) بال کتروانے والوں پر بھی (رحم فرمائیے)۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1727 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1301b (unverified) 72% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.