اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4087
حسین بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ سائل کا حق ہے اگرچہ وہ گھوڑے پر (سوار ہوکر) آئے۔ اس
کی روایت امام احمد اور ابوداود نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1665 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: The beggar has a right, etc.—because of his request, it is as if it is a wage for him, and this is why it is relevant to this chapter. As stated in Al-Luma’at. I say: The worker is also a requester of wages, so he has a right, even if he comes on a horse.
Note 1
(۱) قوله: للسائل حق إلخ: بسبب سؤاله فكأنه أجرة له، وبهذا الوجه يناسب إيراده في هذا الباب. قاله في «اللمعات». وقلت: الأجير أيضًا سائل الأجرة فله حق، وإن جاء على فرس.
Note 1
ف: اس حدیث شریف سے واضح ہوتا ہے کہ سائل سے بدگمانی مناسب نہیں اور اس کو جھٹلانا نہیں چاہیے۔ اس کی ظاہری حالت سے اس کو نامراد نہیں لوٹانا چاہیے۔ یہ ممکن ہے کہ وہ تو سوار ہے لیکن اس کا کنبہ بڑا ہے یا قرض کے بوجھ سے وہ بوجھل ہے۔ (مرقات۔12)۔