Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Pilgrimage Rites

Hadith 3114

Chapter: Permissibility of Changing Order in Some Hajj Rituals

In this book

Current reading

Pilgrimage Rites

Chapter: Permissibility of Changing Order in Some Hajj Rituals

Zujajat al-Masabih 3114Volume 2

English

Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) said: "Whoever changes the order of his Hajj rituals should offer a blood sacrifice."
Commentary and footnotes (4)

Note 1

Should offer a blood sacrifice

(1) "Should offer a blood sacrifice" - Ibn Abbas here obligates compensation for changing the order, showing that the Prophet's (ﷺ) statement "no harm" meant forgiveness for ignorance but still required making up for it. As At-Tahawi explained, the permission was for those who acted out of ignorance during the Prophet's time, while future pilgrims must learn the proper order. [As mentioned in Fath al-Qadir]

Note 1

قوله

(۱) قوله: فليهرق لذلك دما: فهذا ابن عباس يوجب على من قدم شيئًا من نسكه أو أخره، وهو أحد من روى عن النبي أنه ما سئل يومئذ عن شيء قدم ولا أخر من أمر الحج، إلا قال: لا حرج فلم يكن معنى ذلك عنده معنى الإباحة في تقديم ما قدموا ولا في تأخير ما أخروا مما ذكرنا؛ إذ كان يوجب في ذلك دما، ولكن كان معنى ذلك عنده على أن الذين فعلوه في حجة النبي كان على الجهل منهم بالحكم فيه، كيف هو فعذرهم بجهلمهم، وأمرهم في المستأنف أن يتعلموا مناسكهم. قاله الطحاوي.

Note 2

قوله

(۲) قوله: رواه وقال في التعليق الممجد» هذا موقوف على ابن عباس له حكم الرفع، وأخرج ابن أبي شيبة عن سعيد بن جبير وإبراهيم النخعي وجابر بن زيد نحو ذلك.

Note 1

ف: واضح ہو کہ یوم النحر یعنی دسویں ذوالحجہ کے دن حاجی کو چار افعال انجام دینے ہوتے ہیں۔ (1) رمی جمرۃ عقبہ (2) قربانی (3) حلق (4) طواف زیارۃ۔ پہلے تینوں افعال واجبات حج ہیں اور ان کو اسی ترتیب سے ادا کرنا بھی واجب ہے۔ یہ امام مالک اور امام اعظم رحمہما اللہ کا مذہب ہے اور اگر ان تینوں افعال کی ادائی میں تقدیم و تاخیر ہو جائے تو کفارہ میں قربانی لازم آئے گی جب کہ حاجی قران یا تمتع کی نیت سے حج ادا کر رہا ہو۔ جیسا کہ صدر کی حدیث جو ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ثابت ہوتا ہے البتہ اگر حاجی مفرد ہو تو اس پر ترتیب صرف رمی جمار اور حلق میں لازم ہے، اس لئے کہ اس پر قربانی واجب نہیں۔ اب رہا طواف زیارت چونکہ یہ فرض ہے اور اس کا وقت دسویں ذوالحجہ سے بارہ ذوالحجہ تک ہے اس عرصہ میں کسی وقت بھی ادا کریں تو ادا ہوجاتا ہے۔ اس کے برخلاف امام شافعی اور امام احمد رحمہما اللہ کے پاس ان افعال میں ترتیب سنت ہے واجب نہیں، اس لئے ان میں اگر تاخیر یا تقدیم ہوجائے تو بغیر کفارہ کے بھی ان حضرات کے پاس حج ادا ہوجائے گا۔12