English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever is offered a fragrant plant should not refuse it, for it is light to carry and pleasant in scent.”
العربية
Typed, pending editorial approval
۳۱۳۰ - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَنْ عُرِضَ عَلَيْهِ رَيْحَانُ فَلَا يَرُدُّهُ؛ فَإِنَّهُ خَفِيفُ الْمَحْمِلِ طَيِّبُ الرِّيحِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4114
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کسی شخص کو کوئی خوشبودار پھول دیا جائے تو وہ اس کو رد نہ کرے (بلکہ
اس کو قبول کرے) کیونکہ وہ سبک بار اور اچھی بو والی چیز ہے۔ (یعنی ہلکا احسان ہے خوشبودار پھول
کوئی بڑا احسان نہیں کہ اس کا عوض دینا کچھ مشکل ہو یا پھر اس کا عوض نہ دینے سے گلہ یا شکوہ کا بھی
موقع نہیں تو ایسی چیز کو کیوں رد کرے)۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2253 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.