ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جب تم نے رمی کر لی اور (قربانی کے بعد) سر مونڈھ
لیا تو تم پر بیویوں کے سوا خوشبو لگانا اور کپڑے پہننا جائز ہے، مگر بیویوں کے ساتھ صحبت نہیں کر سکتے
(البتہ طواف زیارت کے بعد عورتیں بھی حلال ہو جاتی ہیں۔
اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے اور دارقطنی نے بھی اس طرح روایت کی ہے۔
(1) "Everything becomes permissible" - This indicates that stoning alone doesn't lift all ihram restrictions according to our school, contrary to Malik and Shafi'i. (Sharh al-Lubab)
Note 2
قوله
(۲) قوله : إذا رميتم وحلقتم وأفاد أنه لا يحل له بالرمي قبل الحلق شيء، وهو المذهب عندنا، كما في شرح اللباب» للقاري عن الفارسي، وفي شرحه على النقاية»: والرمي غير محلل من الإحرام عندنا في المشهور، ومحلل عند مالك والشافعي، كما في رد المحتار».
Note 1
ف: اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ صرف رمی کر لینے سے احرام کی پابندیاں ختم نہیں
ہوتیں بلکہ قربانی کے بعد سر مونڈھانے سے احرام کی پابندیاں اٹھ جاتی ہیں سوائے بیوی سے صحبت کے
جو طواف زیارت کے بعد جائز ہو جاتی ہے۔ ردالمحتار۔12
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) "Everything becomes permissible" - This indicates that stoning alone doesn't lift all ihram restrictions according to our school, contrary to Malik and Shafi'i. (Sharh al-Lubab)
Note 2
(۲) قوله : إذا رميتم وحلقتم وأفاد أنه لا يحل له بالرمي قبل الحلق شيء، وهو المذهب عندنا، كما في شرح اللباب» للقاري عن الفارسي، وفي شرحه على النقاية»: والرمي غير محلل من الإحرام عندنا في المشهور، ومحلل عند مالك والشافعي، كما في رد المحتار».
Note 1
ف: اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ صرف رمی کر لینے سے احرام کی پابندیاں ختم نہیں ہوتیں بلکہ قربانی کے بعد سر مونڈھانے سے احرام کی پابندیاں اٹھ جاتی ہیں سوائے بیوی سے صحبت کے جو طواف زیارت کے بعد جائز ہو جاتی ہے۔ ردالمحتار۔12