اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4123
ابراہیم نخعی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ امیر المؤمنین
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی اپنے قرابت دار کو کوئی چیز بطور ہبہ دے تو اس کو اس
ہبہ کے واپس لینے کا حق نہیں اور جو کوئی کسی چیز کو کسی غیر قرابت دار کو بطور ہبہ کوئی چیز دے تو وہ اس
کو (قبضہ سے پہلے) واپس لے سکتا ہے مگر یہ کہ ہبہ لینے والا اس پر قابض ہوجائے۔ (تو ہبہ قبضہ
کے بعد واپس نہیں ہوسکتا)