ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے احرام کی حالت میں پچھنے لگوائے ہیں۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih al-Bukhari 1835 (unverified) 97% confidence
Candidate: Sahih Muslim 1202a (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
قوله
(۱) قوله: احتجم إلخ: وفي العالمكيرية»: ولا بأس للمحرم أن يحتجم انتهى. أي بلا إزالة شعر، «لباب» وإلا فعليه دم. قاله في رد المحتار».
Note 1
ف: فتاویٰ عالمگیری میں لباب کے حوالے سے لکھا ہے کہ احرام کی حالت میں ضرورت پر پچھنے
لگانا جائز ہے بشرطیکہ بال نہ ٹوٹنے پائیں اور اگر پچھنے لگانے میں بال ٹوٹ جائیں تو قربانی لازم ہوگی۔
جیسا کہ ردالمختار میں لکھا ہے۔12
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(۱) قوله: احتجم إلخ: وفي العالمكيرية»: ولا بأس للمحرم أن يحتجم انتهى. أي بلا إزالة شعر، «لباب» وإلا فعليه دم. قاله في رد المحتار».
Note 1
ف: فتاویٰ عالمگیری میں لباب کے حوالے سے لکھا ہے کہ احرام کی حالت میں ضرورت پر پچھنے لگانا جائز ہے بشرطیکہ بال نہ ٹوٹنے پائیں اور اگر پچھنے لگانے میں بال ٹوٹ جائیں تو قربانی لازم ہوگی۔ جیسا کہ ردالمختار میں لکھا ہے۔12