English
Umm al-Husayn reported: "I saw Usamah and Bilal - one holding the reins of the Prophet's (ﷺ) she-camel while the other held his garment to shade him from the heat until he stoned Jamrat al-Aqaba."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣١٤٢ - وَعَنْ أُمِّ الْحُصَيْنِ (رضي الله عنهما) قَالَتْ: رَأَيْتُ أُسَامَةَ وَبِلَالًا أَحَدُهُمَا آخِذُ بِخِطَامٍ نَاقَةِ رَسُوْلِ اللهِ ﷺ وَالْآخَرُ رَافِعٌ ثَوْبَهُ1 يَسْتُرُهُ مِنَ الْحَرِّ حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3727
ام الحصین رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ میں نے (حجۃ الوداع
کے موقع پر) دیکھا کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اونٹنی پر سوار تھے) اور حضرت بلال رضی اللہ
عنہ اونٹنی کی مہار تھامے ہوئے اور حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ آپ کے اوپر کپڑے سے سایہ کئے
ہوئے تھے اور اس وقت آپ جمرۂ عقبہ پر کنکریاں مار رہے تھے۔
اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1298a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(۱) قوله: يستره من الحر ولذلك قال في العالمكيرية»: ولا بأس بأن يستظل بالبيت والمحمل. كذا في «الكافي»، ولا بأس بأن يستظلل بالفسطاط. كذا في فتاوى قاضيخان».
Note 1
ف: واضح ہو کہ محرم حالت احرام میں کسی چیز کا سایہ لے سکتا ہے بشرطیکہ سایہ کرنے والی چیز سر کو نہ لگے اسی طرح ڈیرہ وغیرہ کے سایہ میں بھی بیٹھ سکتا ہے۔ فتاویٰ قاضی خان اور عالمگیری۔12