English
Usamah ibn Zayd (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever receives a favor and says to its doer, ‘May Allah reward you with good,’ has fully expressed praise.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣١٤٢ - وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: «مَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ فَقَالَلِفَاعِلِهِ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا، فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4130
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جس شخص پر احسان کیا جائے اور وہ احسان کرنے والے کو
یوں کہے: ”جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا“ (اللہ تجھے اس کا بہتر بدلہ دے) تو اس نے اس کی تعریف کا
حق ادا کر دیا (کیونکہ اس نے اس بات کا اعتراف کر لیا کہ وہ بدلہ دینے سے قاصر ہے اور اس کو اللہ
تعالیٰ کے سپرد کر دیا) کہ وہ اس کو اس سے اچھا بدلہ دے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2035 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.