Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Pilgrimage Rites

Hadith 3144

Chapter: What the Muhrim Should Avoid

In this book

Current reading

Pilgrimage Rites

Chapter: What the Muhrim Should Avoid

Zujajat al-Masabih 3144Volume 2

English

Aisha (may Allah be pleased with her) reported: "Travelers would pass by us while we were in ihram with the Prophet (ﷺ). When they came parallel to us, we would lower our outer garments over our faces, and when they passed, we would uncover." [Narrated by Abu Dawud and Ibn Majah with similar meaning] Bukhari's version adds: "A Muhrim woman should not wear a niqab."

العربية

Typed, pending editorial approval
٣١٤٤ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: كَانَ الرُّكْبَانُ يَمُرُّونَ بِنَا وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ مُحْرِمَاتٌ، فَإِذَا حَاذَوْا بِنَا سَدَلَتْ1 إِحْدَانَا جِلْبَابَهَا مِنْ رَأْسِهَا عَلَى وَجْهِهَا، فَإِذَا جَاوَزُوْنَا كَشَفْنَاهُ. رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ، وَلا بْنِ مَاجَه مَعْنَاهُ. وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ: «وَلَا تَنْتَقِبُ الْمَرْأَةُ الْمُحْرِمَةُ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3729Noor 3730
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ احرام کی حالت میں ہوتے (جس کی وجہ سے ہمارے چہرے کھلے رہتے) اور ہمارے قریب سے قافلے جب گزرا کرتے تو ہم میں سے بعض عورتیں اپنی چادروں (کناروں) کو سر پر سے چہرہ پر تان لیتیں (اس طرح سے کہ کپڑا چہرہ کو نہ لگے) اور جب قافلے گزر جاتے تو پھر ہم اپنے چہروں کو کھول دیتے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے اور ابن ماجہ نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔ اور بخاری کی ایک روایت میں اس طرح ہے کہ احرام والی عورت اپنے چہرہ پر نقاب نہ ڈالے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1833 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2935 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1838 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

(1) Women should cover their heads without letting the garment touch the face. The preferred practice is to drape it loosely over the face without touching, like a man shading himself under a tent. (Al-Lubab)

Note 1

قوله

(۱) قوله: سدلت أحدانا : قال في اللباب وشرحه وتغطي رأسها أي لا وجهه إلا إن غطت وجهها بشيء متجاف جاز ، وفي «الفتح»: قالوا: والمستحب أن تسدل على وجهها شيئًا وتجافيه. قلت: قول الشوكاني: فلو كان التجافي شرطا لبينه ﷺ وقع منه من غير رؤية وتدبر، فإنه ﷺ نهي المرأة عن الانتقاب، وقال: ولا تنتقب المرأة المحرمة. فلما تعارضت الروايتان جمعنا بينهما بأنها لا تنتقب متصلا بوجهها، وتسدل متجافيا عنها، فتكون كالرجل المستظل بالبيت وبالشمسية، وأما قوله أي الشوكاني: لأن الثوب المذكور لا يكاد يُسلّم من أصابة البشرة» كلام سخيف؛ فإنه ليس بمحال، ولا مشكل خصوصا في قليل من الزمان عند مرور الرجال، وروى البيهقي والدارقطني من حديث ابن عمر مرفوعا: أن إحرام الرجل في رأسه، وإحرام المرأة في وجهها، فلو جاز لها أن تغطي وجهها للغا حديث النهي عن الانتقاب أو هذا الحديث، فجمعنا بينهما وعملنا بهما . قاله في بذل المجهود».

Note 1

ف: واضح ہو کہ احرام کی حالت میں مرد کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ سر کھلا رکھے اور عورت کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ سر ڈھانکے اور نہ صرف چہرہ کھلا رہے اگر عورت اس طرح چہرہ چھپائے کہ کپڑا چہرہ کو نہ لگے تو جائز و احسن ہے۔ مرقات۔ کیونکہ فی زمانہ سواریوں میں کئی کئی مرد اور عورتیں ایک ساتھ آمنے سامنے بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں۔ مطاف میں سعی میں اور کل حج کے ارکان میں لوگوں کی کثرت کی وجہ سے بے پردگی سے بچانا ناممکن ہے۔ اس میں عورت کا حدیث شریف کے حدود میں رہکر چہرہ چھپانا لازمی ہے تاکہ شیطان کے شر سے ہر دل محفوظ رہ سکیں۔ والله اعلم.