اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3766
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے (اس حبشی آدمی کے بارے میں جو قیامت کے قریب کعبہ کو ڈھا دے گا) ارشاد فرمایا کہ گویا میں اس
کو دیکھ رہا ہوں وہ کالے رنگ کا ہوگا اور اس کے پیر کے پنجے چھوٹے اور سکڑے ہوئے ہوں گے اور
ایڑیاں پھیلی ہوئی ہوں گی اور وہ کعبہ اللہ شریف کے پتھر کو ایک ایک کر کے نکالتا ہوگا۔
اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1595 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.