English
Ayyash ibn Abi Rabi'ah al-Makhzumi (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
"This Ummah will remain in good as long as they honor this sanctity with its due honor. When they neglect that, they will be destroyed."
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3110 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ مذکورہ یہ حدیث شریف بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک روشن معجزہ ہے کہ مسلمان جب تک حرمین شریفین کی تعظیم کرتے رہے پوری دنیا پر غالب رہے اور یہ یزید کے پہلے تک کا زمانہ ہے لیکن یزید نے جب مدینہ پاک کی بے حرمتی کی کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مقام حرہ میں (جو مدینہ سے دو میل کے فاصلے پر ایک مقام ہے) قتل کیا اور مسجد نبوی میں گھوڑے بندھوائے جو روضہ اطہر کے قریب لید کرتے تھے اور عبدالملک بن مروان نے اپنے دوران حکومت میں حجاج کے ہاتھوں کعبہ معظمہ پر حملہ کروایا اور حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کو شہید کیا۔ اس وقت سے آج تک تباہی اور خوں ریزی کا سلسلہ جاری ہے۔ 12