Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Pilgrimage Rites

Hadith 3172

Chapter: The Sanctity of Makkah, May Allah the Exalted Protect It

In this book

Current reading

Pilgrimage Rites

Chapter: The Sanctity of Makkah, May Allah the Exalted Protect It

Zujajat al-Masabih 3172Volume 2

English

Abdullah ibn Adi ibn Hamra (may Allah be pleased with him) narrated: "I saw the Messenger of Allah (ﷺ) standing at Hazwara saying: 'By Allah, you are the best of Allah's earth and most beloved to Allah. Had I not been driven out from you, I would not have left.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
۳۱۷۲ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَدِي بْنِ حَمْرَاءَ (رضي الله عنه) قَالَ: رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ وَاقِفًا عَلَى الْحَزْوَرَةِ فَقَالَ: «وَاللَّهِ إِنَّكِ لَخَيْرُ1 أَرْضِ اللَّهِ وَأَحَبُّ أَرْضِ اللَّهِ إِلَى اللَّهِ، وَلَوْلَا أَنِّي أُخْرِجْتُ مِنْكِ مَا خَرَجْتُ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3771
عبداللہ بن عدی بن حمراء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مقام ”حَزْوَرَةَ“ پر کھڑے ہوئے (مکہ معظمہ کی تعظیم میں) یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے آپ نے ارشاد فرمایا (اے سرزمین کعبہ) بخدا تُو اللہ تعالیٰ کی زمینوں میں بہترین اور اللہ تعالیٰ کے پاس سب سے زیادہ محبوب سرزمین ہے اگر مجھے تیرے یہاں سے نہ نکالا جاتا تو میں ہرگز نہ نکلتا۔ اس کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3925 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3108 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

You are the best of Allah's earth...

(1) The statement: "You are the best of Allah's earth..." clearly indicates Makkah's superiority over Madinah, as held by the majority - except for the Prophet's burial place which is superior to Makkah, the Ka'ba, and even the Throne by consensus. (Al-Mirqah)

Note 1

قوله

(۱) قوله: لخير أرض الله إلخ فيه تصريح بأن مكة أفضل من المدينة، كما عليه الجمهور إلا البقعة التي ضمت أعضاءه و فإنها أفضل من مكة، بل من الكعبة، بل من العرش إجماعا. كذا في «المرقاة».

Note 1

ف: اس حدیث شریف میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مکہ معظمہ کی عظمت کے بارے میں یہ ارشاد ہے (اے سرزمین مکہ) تو اللہ کے زمینوں میں سب سے بہتر سرزمین ہے، اس سے واضح ہوتا ہے کہ مکہ معظمہ کو مدینہ منورہ پر فضیلت حاصل ہے اور اسی پر جمہور کا اتفاق ہے۔ البتہ وہ بقعۂ مبارکہ یعنی قبر شریف کا وہ حصہ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعضاء مبارک سے مس کیا ہوا ہے مکہ معظمہ بلکہ کعبۃ اللہ شریف اور عرش سے بھی افضل ہے اور اسی پر سب کا اتفاق ہے۔ مرقات۔12