اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3792
سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ اہل مدینہ سے جو شخص بھی مکر و فریب کرے گا تو وہ اس طرح گھل جائے گا
جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1877 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.