English
Usamah ibn Zayd (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: I have not left behind a temptation more harmful to men than women.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣١٩٥ - وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِﷺ: «مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَى الرِّجَالِ مِنَ النِّسَاءِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4215
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ میں نے اپنے بعد عورتوں کے فتنے سے بڑھ کر کوئی فتنہ نہیں
چھوڑا جو مردوں کیلئے تکلیف دہ ہو۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5096 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2740a (unverified) 97% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3085 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 3085
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک زمانہ میں حق کے غلبہ کی وجہ سے عورتوں کا فتنہ دبا رہا اور آپ کے بعد باطل کے غلبہ کی وجہ سے عورتوں کا فتنہ ظاہر ہو گیا۔ (اشعۃ اللمعات)۔ اور مرقات میں لکھا ہے کہ عورت مرد کے لئے فتنہ ہے طبیعتیں عورتوں کی طرف زیادہ مائل ہوتی ہیں جس کی وجہ سے مرد حرام میں گرفتار ہو جاتا ہے اور اکثر عداوت کا سبب بن جاتی ہیں اور عورتوں کا کم از کم فتنہ تو یہ ہے کہ مرد کو دنیا پر راغب کر دیتی ہے اور حب دنیا برائی کی جڑ ہے۔12