Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3198a

Opening narrations

In this book

Current reading

Marriage

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3198aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4219
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا بڑی برکت والا نکاح وہ ہے جو مشقت (زیر باری، مہر اور اخراجات) کے لحاظ سے کم ہو (یعنی قناعت سے نکاح انجام پایا ہو، اور قناعت ایسا خزانہ ہے جو ختم ہونے والا نہیں)۔ اس حدیث کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman]