Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3215

Chapter: Earning a Livelihood and Seeking Halal Provisions

In this book

Current reading

Sales

Chapter: Earning a Livelihood and Seeking Halal Provisions

Zujajat al-Masabih 3215Volume 2

English

'Atiyya as-Sa'di (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "A servant cannot attain true piety until he abandons harmless things for fear of falling into harmful ones."

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٢١٥ - وَعَنْ عَطِيَّةَ السَّعْدِي (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «لَا يَبْلُغُ الْعَبْدُ أَنْ يَكُوْنَ مِنَ الْمُتَّقِينَ حَتَّى يَدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِهِ حَذَرًا لِمَا بِهِ الْبَأْسُ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3816
عطیہ سعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ارشاد فرماتے ہیں کہ بندہ اس وقت تک پرہیزگاروں کے درجہ کو نہیں پہنچ سکتا جب تک وہ ان چیزوں کو نہ چھوڑ دے جن میں کوئی برائی نہیں ہے تا کہ وہ اس طرح ان چیزوں سے بچ سکے جن میں برائی ہے۔ اس کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2451 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 4215 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اس حدیث کی شرح میں حاشیہ مشکوٰۃ میں لکھا ہے کہ حرام سے بچنے کے لئے مباح کو چھوڑ دینا چاہئے مثلاً اجنبی عورت سے ضرورۃً بات کر سکتے ہیں مگر بات نہ کرے اس ڈر سے کہ بات کرنا کہیں حرام کاری کا ذریعہ نہ بن جائے اور اشعۃ اللمعات میں امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یہ قول نقل کیا گیا ہے کہ ہم حلال کے دس حصوں میں سے نو حصوں کو اس اندیشہ سے چھوڑ دیتے ہیں کہ کہیں حرام میں مبتلا نہ ہو جائیں۔