اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4270
ابو سعید اور ابن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے یہ دونوں حضرات
فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جس کے گھر لڑکا پیدا ہو تو اس کو
چاہیے کہ اس کا اچھا نام رکھے اور اس کو ادب سکھائے (یعنی شریعت اور معیشت کے احکام جو دین و
دنیا میں مفید ہوں بتائے) پھر جب وہ بالغ ہو تو اس کا نکاح کردے اور اگر (بالغ ہونے پر) اس
نے نکاح نہ کیا اور وہ کسی گناہ کا مرتکب ہوا تو اس کا گناہ باپ پر ہوگا۔
اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3138 (unverified) 80% confidence
Mishkat (candidate) 3138
Confidence and text similarity are not editorial verification.