Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3244

(خرید و فروخت میں خریدار کو اختیار دینے کا بیان)

In this book

Current reading

Sales

(خرید و فروخت میں خریدار کو اختیار دینے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3244Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3856
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک اعرابی کو بیع کے ہو جانے یعنی ایجاب و قبول کے بعد خیار (بیع کے فسخ کرنے) اجازت دی تھی۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے اور ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1249 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.700

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

gave a Bedouin the option

(1) The statement "gave a Bedouin the option": Supports Abu Hanifah’s view, as the option of session would render this redundant (Al-Mirqat).

Note 1

قوله

(۱)قوله : خير إلخ : قال الطيبي : ظاهره يدلُّ على مذهب أبي حنيفة بالله ؛ لأنه لو كان خيار المجلس ثابتا بالعقدكان التخيير عبثاً. كذا في «المرقاة».

Note 1

ف: علامہ طیبی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس حدیث سے واضح طور پر امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے مذہب کی تائید ہوتی ہے کیونکہ ایجاب و قبول کے بعد خیار مجلس کا ثبوت ہوتا تو حدیث شریف میں جس خیار کی اجازت دی گئی ہے اس کی ضرورت نہ تھی۔ یہ مرقات میں مذکور ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ بیع میں ایجاب و قبول کے بعد بیع پوری ہو جاتی ہے اور تکمیل بیع کے لئے مجلس کا بدلنا ضروری نہیں۔