English
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: "A woman should not ask for her sister’s divorce to empty her plate and marry, for she will have what is decreed for her." Agreed upon.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢٤٦ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه)قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «لَا تَسْأَلِ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَسْتَفْرِغَ صَحْفَتَهَا، وَلْتَنْكِحْ؛ فَإِنَّ لَهَا مَا قُدَّرَ لَهَا». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4282
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی عورت (کسی مرد نے جس نے اس کے پاس اپنی شادی کا پیام بھیجا
ہو) یہ مطالبہ نہ کرے کہ (وہ مرد اپنی پہلی بیوی) کو طلاق دیدے جو (حقیقت میں) اس کی (دینی)
بہن ہے اس لئے کہ وہ اس کے حصہ کا پیالہ خود اپنے لئے انڈیل لے (یعنی حظِ نفس اور مال اور
جائیداد سے تنہا استفادہ کر لے) تا کہ یہ عورت اس کے خاوند سے نکاح کر لے کیونکہ اس کو وہی
ملے گا جو اس کے لئے مقدر ہے۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5152 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.