English
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) prohibited marrying a woman over her paternal aunt, or the paternal aunt over her brother’s daughter, or a woman over her maternal aunt, or the maternal aunt over her sister’s daughter. The younger is not married over the elder, nor the elder over the younger. Narrated by Tirmidhi, Abu Dawud, Ad-Darimi, and An-Nasa’i, whose narration stops at "her sister’s daughter."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢٥٧ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه)أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ نَهَى أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، أَوِ الْعَمَّةُ عَلَى بِنْتِ أَخِيهَا وَالْمَرْأَةُ عَلَى خَالَتِهَا أَوِ الْخَالَةُ عَلَى بِنْتِ أُخْتِهَا، لَا تُنْكَحُ الصُّغْرَى عَلَى الْكُبْرَى، وَلَا الْكُبْرَى عَلَى الصُّغْرَى. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَرِوَايَتُهُ إِلَى قَوْلِهِ: «بِنْتِ أُخْتِهَا».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4300
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
منع فرمایا ہے کہ کسی عورت کا نکاح اس کی پھوپھی پر یا پھوپھی کا نکاح اس کی بھتیجی پر کیا جائے یا کسی
عورت کا نکاح اس کی خالہ پر یا خالہ کا نکاح اس کی بھانجی پر کیا جائے نہ چھوٹی کا نکاح بڑی پر اور نہ
بڑی کا نکاح چھوٹی پر کیا جائے (چھوٹی سے مراد بھانجی بھتیجی اور بڑی سے مراد خالہ اور پھوپھی ہے)
اس کی روایت ترمذی، ابوداود، دارمی اور نسائی نے کی ہے اور نسائی کی روایت بنت اختھا پر ختم
ہو جاتی ہے یعنی چھوٹی کا نکاح بڑی پر سے آخر تک نسائی کی روایت میں مذکور نہیں ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1126 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2065 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.