علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، آپ نے فرمایا کہ لمس
(جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے اس سے مراد) جماع ہے اسی لئے اللہ تعالیٰ نے بطور کنایہ جماع کے
لئے لمس کا ذکر فرمایا ہے۔ (ابن ابی شیبہ اور ابن جریر نے اس کی روایت کی ہے۔)
اور امام محی السنہ کی روایت مجاہد اور قتادہ سے اسی طرح کی ہے۔