English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) passed by a pile of food and felt moisture. He asked: "What is this?" The owner said: "Rain affected it." The Prophet (ﷺ) said: "Why not place it on top so people can see? Whoever deceives is not of me." 1
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢٩١ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه)أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ مَرَّ عَلَى صُبْرَةِ طَعَامٍ فَأَدْخَلَ يَدَهُ فِيهَا، فَنَالَتْ أَصَابِعُهُ بَلَلًا، فَقَالَ: «مَا هَذَا يَا صَاحِبَ الطَّعَامِ؟ قَالَ: أَصَابَتْهُ السَّمَاءُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: «أَفَلَا جَعَلْتَهُ فَوْقَ الطَّعَامِ كَيْ يَرَاهُ النَّاسُ، مَنْ غَشَّى فَلَيْسَ مِنِّي.1 رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3934
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ غلہ
کے ایک ڈھیر کے قریب سے گزرتے ہوئے اس میں اپنا دست مبارک داخل فرمایا تو اس میں آپ
کی انگشت مبارک کو کچھ تری محسوس ہوئی تو آپ نے غلہ کے مالک سے ارشاد فرمایا یہ تری کیسے
ہے؟ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہﷺ! اس پر مینہ (بارش) برس گیا تھا تو آپ نے فرمایا تو پھر تر
غلہ کو تونے اوپر کیوں نہیں رکھا تا کہ لوگ اس کو دیکھ لیتے (اور دھوکہ نہ کھاتے یاد رکھو) جو شخص فریب
یا دھوکہ دے وہ مجھ سے نہیں ہے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 102 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: "Whoever deceives is not of me" – This hadith strongly condemns fraud, which is unanimously prohibited.
Note 1
(۱)قوله: من غش فليس مني : أحاديث الباب تدل على تحريم الغش، وهو مجمع على ذلك، قوله: «فليس مني»، وفي بعض الروايات: فليس منا»، وفيه زجر بليغ. كذا في نيل الأوطار وسبل السلام».
Note 1
ف: حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ دھوکہ دینے والا مجھ سے نہیں ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دھوکہ دینا حرام ہے اس لئے کہ کئی احادیث شریف میں فلیس منی کے الفاظ وارد ہیں جن سے امت کو ایسے کاموں سے بچانا اور تنبیہ کرنا مقصود ہے۔ جیسا کہ نیل الاوطار اور سبل السلام میں مذکور ہے۔