English
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Those who compete in boasting are not to be responded to, nor is their food to be eaten.” Imam Ahmad said: It means those who vie in hospitality for pride or show.
العربية
Typed, pending editorial approval
۳۳۰۸ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه)قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «الْمُتَبَارِيَانِ لَا يُجَابَانِ، وَلَا يُؤْكَلُ طَعَامُهُمَا ». قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ : يَعْنِي الْمُتَعَارِضَيْنِ بِالضَّيَافَةِ فَخْرًا أَوْ رِيَاءً.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4387
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ دو مقابلہ کرنے والوں کی دعوت قبول نہ کی جائے اور نہ ان
کا کھانا کھایا جائے۔ امام احمد رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَيْهِ نے فرمایا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
Commentary and footnotes (1)
Note 1
منشاء مبارک یہ ہے کہ ایسے دو دعوت میں مقابلہ کرنے والے جو ضیافت فخر اور دکھاوے کے لئے کرتے ہوں (یعنی ایک یہ چاہتا ہو کہ میں دوسرے سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دعوت دوں اور دوسرا یہ چاہتا ہے کہ میں اس سے بڑھ جاؤں)۔